مندرجات کا رخ کریں

"موج ادراک" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,106 بائٹ کا اضافہ ،  30 اکتوبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:
{{ب|دوشیزۂ انفاس کی تسبیح کے تیور|}}
{{ب|دوشیزۂ انفاس کی تسبیح کے تیور|}}
{{ب|کس کنجِ تصور میں تھے مصروف مناجات؟|}}
{{ب|کس کنجِ تصور میں تھے مصروف مناجات؟|}}
{{ب||"شیرازۂ آئینِ قدم" کے سبھی اعراب}}
{{ب||بے ربطی اجزائے سوالات میں گم تھے}}
{{ب||یہ رنگ یہ نیرنگ یہ اور نگ یہ سب رنگ}}
{{ب||اک پردۂ افکار و خیالات میں گم تھے!}}
{{ب|یہ پھول یہ کلیاں یہ چٹکتے ہوئے غنچے|}}
{{ب|بے آب و ہوا، تشنۂ آیات و مناجات|}}
{{ب|یہ برگ، یہ برکھا، یہ لچکتی ہوئی شاخیں|}}
{{ب|بیگانہ آدابِ سحر ہے نمِ جذبات|}}
{{ب||کہسار کے جھرنوں سے پھسلتی ہوئی کرنیں}}
{{ب||اک خواب مسلسل کے تحیر میں نہاں تھیں! }}
{{ب||چپ چاپ فضاؤں میں مچلتی ہوئی لہریں}}
{{ب||ماحول کے بے نطق تصور پہ گراں تھیں}}
{{ب|غم خانۂ ظلمت نہ کوئی بزمِ چراغاں|}}
{{ب|خورشید نہ مہتاب، نہ  انجم نہ کواکب|}}
{{ب|شورش گہ "کن" تھی نہ یہ آوازِ دمادم|}}
{{ب|تفریق من و تو نہ مساوات و مراتب|}}


{{پایان شعر}}
{{پایان شعر}}
369

ترامیم