مندرجات کا رخ کریں

"موج ادراک" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
("{{جعبه اطلاعات شعر | عنوان = | تصویر = | توضیح تصویر = | شاعر کا نام = محسن نقوی | قالب = قطعہ | وزن = مفعول مفاعیل مفاعیل فعُولن | موضوع = تخلیق کائنات اور رسول اکرم ؐ کی خلقت | مناسبت = | زبان = اردو | تعداد بند = 86 بند | منبع = }} '''موجِ ادراک:''' ==تعارف== ==مکمل ک..." سے مواد کی تبدیلی)
ٹیگ: مواد کی تبدیلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
==مکمل کلام==
==مکمل کلام==
{{شعر}}
{{شعر}}
{{ب|ہر سُو رواں ہوائے خمارِ طرب ہے آج|"بابِ قبول" وا ہے، مرادوں کی شب ہے آج }}
{{ب|یہ دشت یہ دریا یہ مہکتے ہوئے گلزار|}}
{{ب|دل میں خوشی، سرور نظر میں عجب ہے آج|ساقی مجھے نہ چھیڑ کہ "تیرہ رجب" ہے آج}}
{{ب|اس عالم امکاں میں ابھی کچھ بھی نہیں تھا|}}
{{م|رخ سے نقاب اُٹھا کے نویدِ ظہور دے}}
{{ب|اک "جلوہ" تھا سو گم تھا حجاباتِ عدم میں|}}
{{م|حاضر ہے دل کا جام، شرابِ طہور دے}}
{{ب|اک "عکس" تھا، سو منتظر چشم یقیں تھا|}}
 
{{ب||یہ موسم خوشبو یہ گہر تابیِ شبنم}}
{{ب||یہ روق ہنگامۂ کونین کہاں تھی؟}}
{{ب||گلنار گھٹاؤں سے یہ چھنتی ہوئی چھاؤں}}
{{ب||یہ دھوپ، دھنک، دولتِ دارین کہاں تھی؟}}
 
{{ب|یہ نکہتِ احساس کی مقروض ہوائیں|}}
{{ب|دلدارئ الہام سے مہکے ہوئے لمحات|}}
{{ب|دوشیزۂ انفاس کی تسبیح کے تیور|}}
{{ب|کس کنجِ تصور میں تھے مصروف مناجات؟|}}
 
{{پایان شعر}}
{{پایان شعر}}


369

ترامیم