369
ترامیم
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
{{ب|دوشیزۂ انفاس کی تسبیح کے تیور|}} | {{ب|دوشیزۂ انفاس کی تسبیح کے تیور|}} | ||
{{ب|کس کنجِ تصور میں تھے مصروف مناجات؟|}} | {{ب|کس کنجِ تصور میں تھے مصروف مناجات؟|}} | ||
{{ب||"شیرازۂ آئینِ قدم" کے سبھی اعراب}} | |||
{{ب||بے ربطی اجزائے سوالات میں گم تھے}} | |||
{{ب||یہ رنگ یہ نیرنگ یہ اور نگ یہ سب رنگ}} | |||
{{ب||اک پردۂ افکار و خیالات میں گم تھے!}} | |||
{{ب|یہ پھول یہ کلیاں یہ چٹکتے ہوئے غنچے|}} | |||
{{ب|بے آب و ہوا، تشنۂ آیات و مناجات|}} | |||
{{ب|یہ برگ، یہ برکھا، یہ لچکتی ہوئی شاخیں|}} | |||
{{ب|بیگانہ آدابِ سحر ہے نمِ جذبات|}} | |||
{{ب||کہسار کے جھرنوں سے پھسلتی ہوئی کرنیں}} | |||
{{ب||اک خواب مسلسل کے تحیر میں نہاں تھیں! }} | |||
{{ب||چپ چاپ فضاؤں میں مچلتی ہوئی لہریں}} | |||
{{ب||ماحول کے بے نطق تصور پہ گراں تھیں}} | |||
{{ب|غم خانۂ ظلمت نہ کوئی بزمِ چراغاں|}} | |||
{{ب|خورشید نہ مہتاب، نہ انجم نہ کواکب|}} | |||
{{ب|شورش گہ "کن" تھی نہ یہ آوازِ دمادم|}} | |||
{{ب|تفریق من و تو نہ مساوات و مراتب|}} | |||
{{پایان شعر}} | {{پایان شعر}} |