مندرجات کا رخ کریں

"گوہر کنج حرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«{{جعبه اطلاعات شعر | عنوان = | تصویر = | توضیح تصویر = | شاعر کا نام = محسن نقوی | قالب = مسدس | وزن = مفعول مفاعیل مفاعیل فَعُولن | موضوع = حضرت علی علیہ السلام | مناسبت = 13 رجب | زبان = اردو | تعداد بند = 58 | منبع = }} '''گوہرِ کنجِ حرم:''' حضرت علی ؑ کی ش...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
{{ب|ہر سُو رواں ہوائے خمارِ طرب ہے آج|"بابِ قبول" وا ہے، مرادوں کی شب ہے آج }}
{{ب|ہر سُو رواں ہوائے خمارِ طرب ہے آج|"بابِ قبول" وا ہے، مرادوں کی شب ہے آج }}
{{ب|دل میں خوشی، سرور نظر میں عجب ہے آج|ساقی مجھے نہ چھیڑ کہ "تیرہ رجب" ہے آج}}
{{ب|دل میں خوشی، سرور نظر میں عجب ہے آج|ساقی مجھے نہ چھیڑ کہ "تیرہ رجب" ہے آج}}
رخ سے نقاب اُٹھا کے نویدِ ظہور دے}}
{{م|رخ سے نقاب اُٹھا کے نویدِ ظہور دے}}
حاضر ہے دل کا جام، شرابِ طہور دے}}
{{م|حاضر ہے دل کا جام، شرابِ طہور دے}}

{{ب|وہ مَے پلا کہ جس سے طبیعت ہری رہے|نَس نَس میں "اِنّما" کی صبوحی بھری رہے}}
{{ب|وہ مَے پلا کہ جس سے طبیعت ہری رہے|نَس نَس میں "اِنّما" کی صبوحی بھری رہے}}
{{ب|قائم سدا جہاں میں تِری دلبری رہے|آنکھوں کے سامنے یہ صراحی دھری رہے}}
{{ب|قائم سدا جہاں میں تِری دلبری رہے|آنکھوں کے سامنے یہ صراحی دھری رہے}}
جو بادہ کش وِلا کا نشہ کل پہ ٹال دے}}
{{م|جو بادہ کش وِلا کا نشہ کل پہ ٹال دے}}
للہ اپنی بزم سے اس کو نکال دے}}
{{م|للہ اپنی بزم سے اس کو نکال دے}}

{{ب|وہ مَے پلا کہ جس میں نبوت کی بُو ملے|جس کے نشے میں حُسنِ امامت کی خو ملے}}
{{ب|وہ مَے پلا کہ جس میں نبوت کی بُو ملے|جس کے نشے میں حُسنِ امامت کی خو ملے}}
{{ب|"آدم" کو جس سے کھوئی ہوئی آبرو ملے|میں بھی پیوں تو مجھ کو خدا روبرو ملے}}
{{ب|"آدم" کو جس سے کھوئی ہوئی آبرو ملے|میں بھی پیوں تو مجھ کو خدا روبرو ملے}}
وہ مَے کہ جس میں صبحِ ازل کا سرور ہو}}
{{م|وہ مَے کہ جس میں صبحِ ازل کا سرور ہو}}
وہ مَے کہ جس میں "آلِ محمدؐ" کا نور ہو}}
{{م|وہ مَے کہ جس میں "آلِ محمدؐ" کا نور ہو}}

{{ب|وہ مَے جو مصطفےٰؐ نے "کسا" میں چھپا کے پی|اور فاطمہ ؑ نے اپنی حیا میں ملا کے پی}}
{{ب|وہ مَے جو مصطفےٰؐ نے "کسا" میں چھپا کے پی|اور فاطمہ ؑ نے اپنی حیا میں ملا کے پی}}
{{ب|حسنین ؑ و مرتضیٰ ؑ نے جو محفل سجا کے پی|جبریلؑ نے فلک سے زمیں پہ جو آکے پی}}
{{ب|حسنین ؑ و مرتضیٰ ؑ نے جو محفل سجا کے پی|جبریلؑ نے فلک سے زمیں پہ جو آکے پی}}
جس کا نشہ نجات کا سامان ہو گیا}}
{{م|جس کا نشہ نجات کا سامان ہو گیا}}
سلمان پی کے فخر سلیمان ہوگیا}}
{{م|سلمان پی کے فخر سلیمان ہوگیا}}

{{ب|عیسیٰ ؑ نے پی تو اس کو مسیحائی مل گئی|موسیٰ ؑ کو اپنے رب کی شناسائی مل گئی}}
{{ب|عیسیٰ ؑ نے پی تو اس کو مسیحائی مل گئی|موسیٰ ؑ کو اپنے رب کی شناسائی مل گئی}}
369

ترامیم