مندرجات کا رخ کریں

"زباں پر مدح ہے باغِ علی کے نونہالوں کی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(حذف زمان‌دار، برچسب حق تکثیر، برچسب منبع، عدد انگلیسی)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 31: سطر 31:
{{ب|ہوا اک حشر، جب زینب نے پوچھا آ کے مقتل میں|کہاں قبریں بنی ہیں، میرے دونوں مرنے والوں کی}}
{{ب|ہوا اک حشر، جب زینب نے پوچھا آ کے مقتل میں|کہاں قبریں بنی ہیں، میرے دونوں مرنے والوں کی}}
{{ب|عزا دار، اِس طرف سب تعزیے شہ کے اٹھاتے ہیں|اُدھر نقلیں لکھی جاتی ہیں جنت کے قبالوں کی}}
{{ب|عزا دار، اِس طرف سب تعزیے شہ کے اٹھاتے ہیں|اُدھر نقلیں لکھی جاتی ہیں جنت کے قبالوں کی}}
{{ب|جو پوچھا حالِ انصار آ کے زعفر نے شہِ دیں سے<ref>مجموعہ مرثیہ وسلام ہائے میر انیس: مطبع دبدبۂ احمدی لکھنؤ ، محرم 1319ھ میں اس مصرعے کو "جو پوچھا حال انصاروں کا، آکر زعفرِ جن نے" لکھا ہوا ہے۔ </ref> |کہا شہ نے حقیقت کچھ نہ پوچھو مرنے والوں کی}}
{{ب|جو پوچھا حالِ انصار آ کے زعفر نے شہِ دیں سے<ref>مجموعہ مرثیہ وسلام ہائے میر انیس: مطبع دبدبۂ احمدی لکھنؤ ، محرم 1319ھ میں اس مصرعے کو "جو پوچھا حال انصاروں کا، آکر زعفرِ جن نے" لکھا گیا ہے۔ </ref> |کہا شہ نے حقیقت کچھ نہ پوچھو مرنے والوں کی}}
{{ب|جری <ref>سلام ہائے انیس: نسخۂ مملوکہ مہاراجکمار صاحب محمود آباد(قلمی) میں "جری" کی جگہ "حَسیں" لکھا گیا ہے۔ </ref>ایسے نہ ہوں گے باغِ عالم میں کبھی پیدا|زباں سے کیا بیاں تعریف ہو یوسف جمالوں کی}}
{{ب|جری <ref>سلام ہائے انیس: نسخۂ مملوکہ مہاراجکمار صاحب محمود آباد(قلمی) میں "جری" کی جگہ "حَسیں" لکھا گیا ہے۔ </ref>ایسے نہ ہوں گے باغِ عالم میں کبھی پیدا|زباں سے کیا بیاں تعریف ہو یوسف جمالوں کی}}
{{ب|غمِ اصغر میں، بانو کہتی تھیں، مرتی ہوں اے بیٹا|سُنگھاؤ اٹھ کے خوشبو اپنے گھونگھر والے بالوں کی}}
{{ب|غمِ اصغر میں، بانو کہتی تھیں، مرتی ہوں اے بیٹا|سُنگھاؤ اٹھ کے خوشبو اپنے گھونگھر والے بالوں کی}}
369

ترامیم