106
ترامیم
Noori (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعارف: املا کی تصحیح) ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
Noori (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مکمل کلام: اصلاح املا) ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
{{ب|اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں |}} | {{ب|اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں |}} | ||
{{ب|دل الجھتا ہے تو سینے کی طرف کی دیکھتے ہیں|}} | {{ب|دل الجھتا ہے تو سینے کی طرف کی دیکھتے ہیں|}} | ||
{{ب|اب یہ دنیا جسے چاہے اسے دیکھے سر سیل |}} | {{ب|اب یہ دنیا جسے چاہے اسے دیکھے سر سیل |}} | ||
{{ب|ہم تو بس ایک سفینے کی طرف دیکھتے ہیں|}} | {{ب|ہم تو بس ایک سفینے کی طرف دیکھتے ہیں|}} | ||
{{ب|عہدآسودگئ جاں ہو کہ دورِ ادبار|}} | {{ب|عہدآسودگئ جاں ہو کہ دورِ ادبار|}} | ||
{{ب|اسی رحمت کے خزینے کی دیکھتے ہیں|}} | {{ب|اسی رحمت کے خزینے کی دیکھتے ہیں|}} | ||
{{ب|وہ جو پل بھر میں سر عرش بریں کھلتا ہے|}} | {{ب|وہ جو پل بھر میں سر عرش بریں کھلتا ہے|}} | ||
{{ب|بس اسی نور کے زینے جی کی طرف دیکھتے ہیں|}} | {{ب|بس اسی نور کے زینے جی کی طرف دیکھتے ہیں|}} | ||
{{ب|بہر تصدیق سند نامہء نسبت،عشاق|}} | {{ب|بہر تصدیق سند نامہء نسبت،عشاق|}} | ||
{{ب|مہر خاتم کے نگینے کی طرف دیکھتے ہیں|}} | {{ب|مہر خاتم کے نگینے کی طرف دیکھتے ہیں|}} | ||
{{ب|دیکھنے والوں نے دیکھے ہیں وہ آشفتہ مزاج|}} | {{ب|دیکھنے والوں نے دیکھے ہیں وہ آشفتہ مزاج|}} | ||
{{ب|جو حرم سے بھی مدینے کی طرف دیکھتے ہیں|}} | {{ب|جو حرم سے بھی مدینے کی طرف دیکھتے ہیں|}} |