انگشتری ہے دیں کی، نگینہ حسین ؑ کا

شیعہ اشعار سے
نظرثانی بتاریخ 05:56، 10 جون 2023ء از Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''انگشتری ہے دیں کی، نگینہ حسین ؑ کا:'''سید محسن نقوی کی مشہور رباعیات میں سے ہے۔ {{شعر}} {{ب|انگشتری ہے دیں کی، نگینہ حسین ؑ کا|}} {{ب|خیرات میں بھی دیکھ قرینہ حسین ؑ کا|}} {{ب|سورج پہ سوچ، چاند، ستاروں پہ غور کر|}} {{ب|تقسیم ہو رہا ہے پسینہ حسین ؑ کا<ref>مح...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

انگشتری ہے دیں کی، نگینہ حسین ؑ کا:سید محسن نقوی کی مشہور رباعیات میں سے ہے۔


انگشتری ہے دیں کی، نگینہ حسین ؑ کا
خیرات میں بھی دیکھ قرینہ حسین ؑ کا
سورج پہ سوچ، چاند، ستاروں پہ غور کر
تقسیم ہو رہا ہے پسینہ حسین ؑ کا[1]
  1. محسن نقوی، حق ایلیا: ص151