ڈاکٹر خورشید الخسن رضوی

شیعہ اشعار سے
نظرثانی بتاریخ 17:52، 28 اکتوبر 2023ء از Noori (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (تخلیق صفخہ)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

تعارف

یہ محترم ڈاکٹر خورشید رضوی کی شہرہء آفاق نعت ہے جس کے کچھ اشعار میں آپ نے رسول اکرم ص کی کچھ صفاتِ والا کی طرف اجمالا اشارہ کیا ہے اور کچھ اشعار میں آپ ص کے حضور عقیدت کے پھول نچھاور کئے ہیں۔