"اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
(←‏تعارف: املا کی تصحیح)
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
(←‏مکمل کلام: اصلاح املا)
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 7: سطر 7:
{{ب|اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں |​}}
{{ب|اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں |​}}
{{ب|دل الجھتا ہے تو سینے کی طرف کی دیکھتے ہیں|}}
{{ب|دل الجھتا ہے تو سینے کی طرف کی دیکھتے ہیں|}}
{{ب|اب یہ دنیا جسے چاہے اسے دیکھے سر سیل ​|​}}
{{ب|اب یہ دنیا جسے چاہے اسے دیکھے سر سیل ​|​}}
{{ب|ہم تو بس ایک سفینے کی طرف دیکھتے ہیں|}}
{{ب|ہم تو بس ایک سفینے کی طرف دیکھتے ہیں|}}
{{ب|عہدآسودگئ جاں ہو کہ دورِ ادبار​|​}}
{{ب|عہدآسودگئ جاں ہو کہ دورِ ادبار​|​}}
{{ب|اسی رحمت کے خزینے کی دیکھتے ہیں|}}
{{ب|اسی رحمت کے خزینے کی دیکھتے ہیں|}}
{{ب|وہ جو پل بھر میں سر عرش بریں کھلتا ہے|​}}
{{ب|وہ جو پل بھر میں سر عرش بریں کھلتا ہے|​}}
{{ب|بس اسی نور کے زینے جی کی طرف دیکھتے ہیں|}}
{{ب|بس اسی نور کے زینے جی کی طرف دیکھتے ہیں|}}
{{ب|بہر تصدیق سند نامہء نسبت،عشاق​|}}
{{ب|بہر تصدیق سند نامہء نسبت،عشاق​|}}
{{ب|مہر خاتم کے نگینے کی طرف دیکھتے ہیں|}}
{{ب|مہر خاتم کے نگینے کی طرف دیکھتے ہیں|}}
{{ب|دیکھنے والوں نے دیکھے ہیں وہ آشفتہ مزاج​|}}
{{ب|دیکھنے والوں نے دیکھے ہیں وہ آشفتہ مزاج​|}}
{{ب|جو حرم سے بھی مدینے کی طرف دیکھتے ہیں|}}
{{ب|جو حرم سے بھی مدینے کی طرف دیکھتے ہیں|}}

نسخہ بمطابق 21:48، 30 اکتوبر 2023ء

اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں

تعارف

یہ اردو کے معروف شاعر جناب افتخار عارف کی لکھی ہوئی نعت ہے، جس میں انہوں نے رسول اکرم ص کے حضور اظہارِ عقیدت کیا ہے۔

مکمل کلام

اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں
دل الجھتا ہے تو سینے کی طرف کی دیکھتے ہیں
اب یہ دنیا جسے چاہے اسے دیکھے سر سیل ​
ہم تو بس ایک سفینے کی طرف دیکھتے ہیں
عہدآسودگئ جاں ہو کہ دورِ ادبار​
اسی رحمت کے خزینے کی دیکھتے ہیں
وہ جو پل بھر میں سر عرش بریں کھلتا ہے
بس اسی نور کے زینے جی کی طرف دیکھتے ہیں
بہر تصدیق سند نامہء نسبت،عشاق​
مہر خاتم کے نگینے کی طرف دیکھتے ہیں
دیکھنے والوں نے دیکھے ہیں وہ آشفتہ مزاج​
جو حرم سے بھی مدینے کی طرف دیکھتے ہیں

حوالہ جات

مآخذ

افتخارعارف،کتاب حرف نایاب، کراچی، مکتبہء دانیال،2000ء.