"صارف:Noori/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
''' مدینہ و نجف و کربلا میں رہتا ہے ''' | ''' مدینہ و نجف و کربلا میں رہتا ہے: ''' | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
"مدینہ و نجف و کربلا میں رہتا ہے": یہ جناب افتخار کا لکھا ہوا سلام ہے، جس میں امام حسینؑ کو سلامِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ | "مدینہ و نجف و کربلا میں رہتا ہے": یہ جناب افتخار کا لکھا ہوا سلام ہے، جس میں امام حسینؑ کو سلامِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ | ||
سطر 21: | سطر 21: | ||
{{ب|نکل رہی ہے پھر اک بار حاضری کی سبیل|}} | {{ب|نکل رہی ہے پھر اک بار حاضری کی سبیل|}} | ||
{{ب|سو کچھ دنوں سے دل اپنی ہوا رہتا ہے|}} | {{ب|سو کچھ دنوں سے دل اپنی ہوا رہتا ہے<ref>شہرِ علم کے دروازے پر:ص26۔</ref>|}} | ||
{{پایان شعر}} | {{پایان شعر}} | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{پانویس}} | {{پانویس}} | ||
== مآخذ== | == مآخذ== | ||
افتخار عارف،شہرِ علم کے دروازے پر،کراچی،مکتبہؑ دانیال،اکتوبر2005ء۔ | افتخار عارف،شہرِ علم کے دروازے پر،کراچی،مکتبہؑ دانیال،اکتوبر2005ء۔ |
حالیہ نسخہ بمطابق 21:57، 2 نومبر 2023ء
مدینہ و نجف و کربلا میں رہتا ہے:
تعارف
"مدینہ و نجف و کربلا میں رہتا ہے": یہ جناب افتخار کا لکھا ہوا سلام ہے، جس میں امام حسینؑ کو سلامِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
مکمل کلام
مدینہ و نجف و کربلا میں رہتا ہے | | |
دل ایک وضع کی آب و ہوا میں رہتا ہے | ||
مرے وجود سے باہر بھی ہے کوئی موجود | | |
جو مرے ساتھ سلام و ثنا میں رہتا ہے | ||
میسر آتی ہے جس شب قیام کی توفیق | ||
وہ سارا دم مرا،ذکرِ خدا میں رہتا ہے | ||
غلامِ بوزر و سلمان و دل، خوشی ہو کہ ہو غم | ||
حدودِ زاویہؑ ھل اِتی میں رہتا ہے | ||
درود پہلے بھی پرھتا ہوں اور بعد بھی | ||
اسی لیے تو اثر بھی دعا میں رہتا ہے | ||
نکل رہی ہے پھر اک بار حاضری کی سبیل | ||
سو کچھ دنوں سے دل اپنی ہوا رہتا ہے[1] |
حوالہ جات
- ↑ شہرِ علم کے دروازے پر:ص26۔
مآخذ
افتخار عارف،شہرِ علم کے دروازے پر،کراچی،مکتبہؑ دانیال،اکتوبر2005ء۔