"عاشور کا ڈھل جانا" کے نسخوں کے درمیان فرق
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{جعبه اطلاعات شعر | عنوان = | تصویر = | توضیح تصویر = | شاعر کا نام = محسن نقوی | قالب = سلام | وزن = مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن | موضوع = مصائب کربلا | مناسبت = ایام محرم | زبان = اردو | تعداد بند = 5 بند | منبع = }} ''' عاشور کا ڈھل جانا:''' حماد اہل بیت ؑ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مآخذ) |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
{{پانویس}} | {{پانویس}} | ||
== مآخذ== | == مآخذ== | ||
* محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، | * محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، 2007ء. | ||
[[زمرہ: محسن نقوی کے دیگر کلام]] | [[زمرہ: محسن نقوی کے دیگر کلام]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 16:31، 11 دسمبر 2023ء
معلومات | |
---|---|
شاعر کا نام | محسن نقوی |
قالب | سلام |
وزن | مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن |
موضوع | مصائب کربلا |
مناسبت | ایام محرم |
زبان | اردو |
تعداد بند | 5 بند |
عاشور کا ڈھل جانا: حماد اہل بیت ؑ سید محسن نقوی کا لکھا ہوا سلام ہے۔
تعارف
پیش نظر سلام کے مقطع کا دوسرا مصرع "زہرا ؑ تِری کلیوں کا صحرا میں بکھر جانا" بہت معروف ہوا تھا۔
مکمل کلام
عاشور کا ڈھل جانا، صغرا ؑ کا وہ مرجانا | اکبرؑ تِرے سینے میں ، برچھی کا اُتر جانا | |
اے خونِ علی اصغر ؑ میدانِ قیامت میں | شبیر ؑ کے چہرے پر کچھ اور نکھر جانا | |
سجاد ؑ یہ کہتے تھے ، معصوم سکینہ ؑ سے | عباس ؑ کے لاشے سے چپ چاپ گزر جانا | |
ننھے سے مجاہد کو ماں نے یہ نصیحت کی | تیروں کے مقابل بھی، بے خوف و خطر جانا | |
محسنؔ کو رُلائے گا ، تا حشر لہو اکثر | زہرا ؑ تِری کلیوں کا صحرا میں بکھر جانا[1] |
حوالہ جات
- ↑ محسن نقوی، موجِ ادراک: ص 14
مآخذ
- محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، 2007ء.