"کوئی جانے بھلا کیا مقدرَت معصومہ قم کی" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
(«'''کوئی جانے بھلا کیا مقدرَت معصومہ قم کی''' پروفیسر سید سبط جعفر زیدی کا ایک کلام ہے۔ ==تعارف== "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن" کے وزن پر لکھی گئی اس منقبت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مختصر فضائل بیان کئے گئے ہیں ==مکمل کلام== {{ش...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{جعبه اطلاعات شعر
| عنوان =
| تصویر =
| توضیح تصویر =
| شاعر کا نام = سید سبط جعفر زیدی
| قالب = منقبت
| وزن = مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
| موضوع = حضرت فاطمہ معصومہ ؑ
| مناسبت =
| زبان = اردو
| تعداد بند = 11 بند
| منبع = 
}}
'''کوئی جانے بھلا کیا مقدرَت معصومہ قم کی''' پروفیسر [[سید سبط جعفر زیدی]] کا ایک کلام ہے۔
'''کوئی جانے بھلا کیا مقدرَت معصومہ قم کی''' پروفیسر [[سید سبط جعفر زیدی]] کا ایک کلام ہے۔


سطر 22: سطر 35:
== مآخذ==
== مآخذ==
* زیدی، پروفیسر سید سبط جعفر، بستہ، کراچی، محفوظ بک ایجنسی، طبع سوم، 1432ھ، 2011ء۔
* زیدی، پروفیسر سید سبط جعفر، بستہ، کراچی، محفوظ بک ایجنسی، طبع سوم، 1432ھ، 2011ء۔
[[زمرہ: سبط جعفر زیدی کے دیگر کلام]]
[[زمرہ: حضرت معصومہ ؑ پر مزید کلام]]

حالیہ نسخہ بمطابق 13:56، 28 اکتوبر 2023ء

کوئی جانے بھلا کیا مقدرَت معصومہ قم کی
معلومات
شاعر کا نامسید سبط جعفر زیدی
قالبمنقبت
وزنمفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
موضوعحضرت فاطمہ معصومہ ؑ
زباناردو
تعداد بند11 بند


کوئی جانے بھلا کیا مقدرَت معصومہ قم کی پروفیسر سید سبط جعفر زیدی کا ایک کلام ہے۔

تعارف

"مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن" کے وزن پر لکھی گئی اس منقبت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مختصر فضائل بیان کئے گئے ہیں

مکمل کلام

کوئی جانے بھلا کیا مقدِرَت معصومۂ قم ؑ کیخدا ہی جانتا ہے منزلت معصومۂ قم ؑ کی
زیات کے لیے وہ بالیقیں ایران آئے گالکھے گا جو کوئی بھی منقبت معصومۂ قم ؑ کی
ہیں یہ بھی فاطمہ ؑ ان کا لقب معصومۂ قم ہےمقدس کس قدر ہے شخصیت معصومۂ قم ؑ کی
نہیں معصوم، پر محفوظ تھیں ہر اِک برائی سےکوئی کیا کر سکے گا منقصَت معصومۂ قم ؑ کی
انہیں معصوم ائمہ ؑ بھی کہا کرتے تھے معصومہیہ عظمت دیکھئے زینب صفت معصومۂ قم ؑ کی
وہ ہوں مولا رضا ؑ یا ان کے والد موسئ کاظم ؑکیا کرتے تھے سب عزت بہت معصومۂ قم ؑ کی
زیارت اور سلامی کو امام عصر ؑ آتے ہیںکوئی دیکھے علوئے مرتبت معصومۂ قم ؑ کی
جو زائر طوس آئے گا میسر لازما ہوگیشفاعت اس کو یوم آخرت معصومۂ قم ؑ کی
مدد کرتے نہ میری گر امام موسئ کاظم ؑکہاں تھی میرے بس میں منقبت معصومۂ قم ؑ کی
یہاں سے بھی نہ مل پایا اگر بخشش کا پروانہخدا کی معذرت ہے معذرت معصومۂ قم ؑ کی
زہے قسمت تمہاری آئے ہو پھر سبط جعفر تمزیارت کو عظیم المرتبت معصومۂ قم ؑ کی[1]

حوالہ جات

  1. زیدی، بستہ: ص395

مآخذ

  • زیدی، پروفیسر سید سبط جعفر، بستہ، کراچی، محفوظ بک ایجنسی، طبع سوم، 1432ھ، 2011ء۔