"مری آنکھوں میں جو اشکوں کی جھڑی ہے لوگو" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{جعبه اطلاعات شعر
| عنوان =
| تصویر =
| توضیح تصویر =
| شاعر کا نام = محسن نقوی
| قالب = سلام
| وزن = فعِلاتن فعِلاتن فعِلاتن فعلن
| موضوع = کربلا کے مصائب
| مناسبت =
| زبان = اردو
| تعداد بند = 7 بند
| منبع = 
}}
'''مری آنکھوں میں جو اشکوں کی جھڑی ہے لوگو''' حماد اہل بیت ؑ سید [[محسن نقوی]] کا معروف سلام ہے۔
'''مری آنکھوں میں جو اشکوں کی جھڑی ہے لوگو''' حماد اہل بیت ؑ سید [[محسن نقوی]] کا معروف سلام ہے۔


سطر 17: سطر 30:
{{پانویس}}
{{پانویس}}
== مآخذ==
== مآخذ==
* محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، ۲۰۰۷م.
* محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، 2007ء.
[[زمرہ: محسن نقوی کے دیگر کلام]]
[[زمرہ: محسن نقوی کے دیگر کلام]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:32، 11 دسمبر 2023ء

مری آنکھوں میں جو اشکوں کی جھڑی ہے لوگو
معلومات
شاعر کا ناممحسن نقوی
قالبسلام
وزنفعِلاتن فعِلاتن فعِلاتن فعلن
موضوعکربلا کے مصائب
زباناردو
تعداد بند7 بند


مری آنکھوں میں جو اشکوں کی جھڑی ہے لوگو حماد اہل بیت ؑ سید محسن نقوی کا معروف سلام ہے۔

تعارف

سلام کے ان اشعار میں ثانی زہرا ؑ کے دربار میں جانے، سینہ علی اکبر ؑ میں برچھی لگنے اور ننھے علی اصغر ؑ کی لاش پہ بہن کے آنے کا خصوصی تذکرہ ملتا ہے۔

مکمل کلام

مری آنکھوں میں جو اشکوں کی جھڑی ہے لوگو!غمِ شبیر ؑ کی دولت یہ بڑی ہے لوگو!
شرم سے شام کے سورج نے جھالیں آنکھیںبنتِ زہرا ؑ سرِ دربار کھڑی ہے لوگو!
لاشِ عباس ؑ پہ زینب ؑ کھلے سر آئی ہے!منہ چھپا لو کہ قیامت کی گھڑی ہے لوگو!
سُرخرو ہو گئی تربیت ِ آغوش رباب ؑموت سے آنکھ جو اصغر ؑ کی لڑی ہے لوگو!
سینہ اکبر ؑ کا جو برچھی سے ہوا ہے زخمیچوٹ لیلیٰ کے کلیجے پہ پڑی ہے لوگو!
لاشِ اصغر ؑ پہ سکینہ ؑ کا سنبھلنا مشکلتیر کی نوک تو گردن میں اَڑی ہے لوگو!
بنتِ زہرا ؑ کی مصیبت نہ سنو محسن سےایک برچھی ہے کہ سینے میں گڑی ہے لوگو![1]

حوالہ جات

  1. محسن نقوی، فراتِ فکر: ص140

مآخذ

  • محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، 2007ء.