"میر انیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 6: | سطر 6: | ||
| تخلص = انیس | | تخلص = انیس | ||
| لقب = خدائے سخن | | لقب = خدائے سخن | ||
| اساتذہ = | | اساتذہ = حکیم میر کلو، مولوی میر نجف علی فیض آبادی، مولوی حیدر علی فیض آبادی(درسیات میں) میر خلیق (غزل، مرثیہ گوئی اور مرثیہ خوانی میں) شیخ ناسخ (وقت اور رسمی طور پر غزل میں) میر امیر علی ابن میر کاظم علی سفید پوش دہلوی (سپہ گری میں) | ||
| تلامذہ = | | تلامذہ = خورشید علی نفیس | ||
| محل ولادت = | | محل ولادت = فیض آباد | ||
| تاریخ ولادت = 1803ء | | تاریخ ولادت = 1803ء | ||
| محل زندگی = | | محل زندگی = فیض آباد، لکھنؤ | ||
| وفات = | | وفات = 1874ء | ||
| مدفن = | | مدفن = لکھنؤ | ||
| کتابیں = | | کتابیں = | ||
| تعلیمی شعبہ = | | تعلیمی شعبہ = | ||
}} | }} | ||
سطر 34: | سطر 34: | ||
== مآخذ== | == مآخذ== | ||
* زیدی، علی جواد، اتر پردیش میں اردو مرثیہ نگاری، ناشر : سمن حسین، لکھنؤ، 2003ء۔ | * زیدی، علی جواد، اتر پردیش میں اردو مرثیہ نگاری، ناشر : سمن حسین، لکھنؤ، 2003ء۔ | ||
[[زمرہ:برصغیر کے شعراء]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 08:40، 20 نومبر 2023ء
معلومات | |
---|---|
پورا نام | میر ببر علی |
تخلص | انیس |
لقب | خدائے سخن |
اساتذہ | حکیم میر کلو، مولوی میر نجف علی فیض آبادی، مولوی حیدر علی فیض آبادی(درسیات میں) میر خلیق (غزل، مرثیہ گوئی اور مرثیہ خوانی میں) شیخ ناسخ (وقت اور رسمی طور پر غزل میں) میر امیر علی ابن میر کاظم علی سفید پوش دہلوی (سپہ گری میں) |
تلامذہ | خورشید علی نفیس |
محل ولادت | فیض آباد |
تاریخ ولادت | 1803ء |
محل زندگی | فیض آباد، لکھنؤ |
وفات | 1874ء |
مدفن | لکھنؤ |
میر انیس: (1803ء - 1874ء) برصغیر پاک و ہند کے مشہور شیعہ شاعروں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی جوانی سے ہی صرف اہل بیت ؑ کے لیے اشعار لکھے۔
مختصر سوانح حیات
میر انیس کا پورا نام میر ببر علی انیس تھا۔ان کا سلسلہ نسب امام رضا علیہ السلام تک جا پہنچتا ہے۔انہیں فارسی اور عربی زبانوں پر بھی عبور حاصل تھا۔ انیس نے بہت سی نظمیں لکھیں اور اپنے پوتے کے مطابق ایک ہی رات میں اس نے واقعہ عاشورا کے بارے میں 1182 مصرعوں پر مشتمل ایک طویل کلام لکھا۔انیس نے اپنے وقت کے بادشاہوں کی تعریف میں کبھی شاعری نہیں کی اور اپنے بچوں کو ایسا کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا۔ میر انیس کے گھرانے میں بہت سے شعراء اور مرثیہ نگار تھے۔ انیس زیادہ تر لکھنؤ میں مرثیے پڑھتے تھے، لیکن 1857ء میں، جب سلطنت اُودھ (اُودھ علاقے کے شیعہ حکمرانوں) پر برطانوی راج کا غلبہ ہوا تو اس نے دوسرے شہروں کا بھی سفر کیا۔ مختلف علاقوں میں میر انیس کی مرثیہ سرائی عوامی سطح پر ان کی مقبولیت کا سبب بنی۔ انیس کا انتقال 72 سال کی عمر میں لکھنؤ میں ہوا اور اسی شہر میں ان کی تدفین ہوئی۔ میر انیس کی وفات کو برسہا برس گزر گئے ہیں، لیکن آج بھی پورے برصغیر سمیت دنیا بھر میں ہونے والی مختلف مجالس عزا بالخصوص محرم الحرام کی مجالس میں ان کے لکھے ہوئے اشعار پڑھے جاتے ہیں۔ اردو شاعری میں انیس کا مقام جوش ملیح آبادی کے اس کلام سے کسی حد تک واضح ہوتا ہے:
اے دیارِ لفظ و معنی کے رئیس ابن رئیس | اے امین کربلا، باطل فگار و حق نویس | |
ناظم کرسی نشین و شاعر یزداں جلیس | عظمتِ آل محمد کے مؤرخ اے انیس | |
تیری ہر موج نفس روح الامیں کی جان ہے | ||
تو مِری اردو زباں کا بولتا قرآن ہے[1] |
حوالہ جات
- ↑ زیدی، اتر پردیش میں اردو مرثیہ نگاری: ص25
مآخذ
- زیدی، علی جواد، اتر پردیش میں اردو مرثیہ نگاری، ناشر : سمن حسین، لکھنؤ، 2003ء۔