"پھر آیا ہے محرم کا مہینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
(«''' پھر آیا ہے محرم کا مہینہ''' حماد اہل بیت ؑ سید محسن نقوی کا لکھا ہوا سلام ہے۔ ==تعارف== مفاعیلن مفاعیلن فعولن کے وزن پر کہے گئے سلام کے پیش نظر اشعار میں شاعر نے آمد محرم کے ساتھ اشک بہانے کی تلقین کی ہے اور ہر آنسو کو جنت کے نگینے سے تشبیہ دی ہے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{جعبه اطلاعات شعر
| عنوان =
| تصویر =
| توضیح تصویر =
| شاعر کا نام = محسن نقوی
| قالب = سلام
| وزن = مفاعیلن مفاعیلن فَعُولن
| موضوع = عزاداری
| مناسبت = ایام محرم
| زبان = اردو
| تعداد بند = 9
| منبع = 
}}
''' پھر آیا ہے محرم کا مہینہ''' حماد اہل بیت ؑ سید [[محسن نقوی]] کا لکھا ہوا سلام ہے۔
''' پھر آیا ہے محرم کا مہینہ''' حماد اہل بیت ؑ سید [[محسن نقوی]] کا لکھا ہوا سلام ہے۔


سطر 20: سطر 33:
{{پانویس}}
{{پانویس}}
== مآخذ==
== مآخذ==
* محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، ۲۰۰۷م.
* محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، 2007ء.
[[زمرہ: محسن نقوی کے دیگر کلام]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:34، 11 دسمبر 2023ء

پھر آیا ہے محرم کا مہینہ
معلومات
شاعر کا ناممحسن نقوی
قالبسلام
وزنمفاعیلن مفاعیلن فَعُولن
موضوععزاداری
مناسبتایام محرم
زباناردو
تعداد بند9


پھر آیا ہے محرم کا مہینہ حماد اہل بیت ؑ سید محسن نقوی کا لکھا ہوا سلام ہے۔

تعارف

مفاعیلن مفاعیلن فعولن کے وزن پر کہے گئے سلام کے پیش نظر اشعار میں شاعر نے آمد محرم کے ساتھ اشک بہانے کی تلقین کی ہے اور ہر آنسو کو جنت کے نگینے سے تشبیہ دی ہے۔

مکمل کلام

پھر آیا ہے محرم کا مہینہلٹاؤ پھر سے اشکوں کا خزینہ
چمن والو علی اصغر سے سیکھوخزاں میں مسکرانے کا قرینہ
یہ کس پیاسے نے ٹھکرایا ہے پانی؟کہ دریا کی جبیں پر ہے پسینہ
ہوا، عباس ؑ کا چہرہ چھپا لےکہ مقتل میں چلی آئی سکینہ ؑ
بنالے بادباں زینب ؑ ردا کوتلاطم میں ہے نبیوں کا سفینہ
نشانِ ماتم ابن علی ؑ سےمعلیٰ بن گیا ہے اپنا سینہ
غمِ شبیر ؑ کے لطف و کرم سےہر اِک آنسو ہے جنت کا نگینہ
دمکتا ہے سدا اشکوں کی مَے سےدلِ مؤمن کا نازک آبگینہ
سدا ملتی رہے محسن کو مولاتِری دہلیز سے نانِ شبینہ[1]

حوالہ جات

  1. محسن نقوی، فراتِ فکر: ص139

مآخذ

  • محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، 2007ء.