"دُکھتے ہوئے دلوں کی صدا ماتمِ حسین ؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{جعبه اطلاعات شعر
| عنوان =
| تصویر =
| توضیح تصویر =
| شاعر کا نام = محسن نقوی
| قالب = سلام
| وزن = مفعول فاعلات مفاعیل فاعلات
| موضوع = ماتم حسین ؑ
| مناسبت =
| زبان = اردو
| تعداد بند = 9 بند
| منبع = 
}}
'''دُکھتے ہوئے دلوں کی صدا ماتمِ حسین ؑ''' حماد اہل بیت ؑ سید [[محسن نقوی]] کا سلامِ عقیدت ہے۔
'''دُکھتے ہوئے دلوں کی صدا ماتمِ حسین ؑ''' حماد اہل بیت ؑ سید [[محسن نقوی]] کا سلامِ عقیدت ہے۔


سطر 19: سطر 32:
{{پانویس}}
{{پانویس}}
== مآخذ==
== مآخذ==
* محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، ۲۰۰۷م.
* محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، 2007ء.
[[زمرہ: محسن نقوی کے دیگر کلام]]
[[زمرہ: محسن نقوی کے دیگر کلام]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:29، 11 دسمبر 2023ء

دُکھتے ہوئے دلوں کی صدا ماتمِ حسین ؑ
معلومات
شاعر کا ناممحسن نقوی
قالبسلام
وزنمفعول فاعلات مفاعیل فاعلات
موضوعماتم حسین ؑ
زباناردو
تعداد بند9 بند


دُکھتے ہوئے دلوں کی صدا ماتمِ حسین ؑ حماد اہل بیت ؑ سید محسن نقوی کا سلامِ عقیدت ہے۔

تعارف

پیش نظر سلام میں امام حسین ؑ کی یاد میں کئے جانے والے ماتم کی وجوہات کو عقیدے کی نظر سے خوبصورت انداز میں واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

مکمل کلام

دُکھتے ہوئے دلوں کی صدا ماتمِ حسین ؑیعنی خراجِ سیلِ وفا ماتمِ حسین ؑ
جب تک یزیدیت ہے مُحیطِ فراتِ دلکرتی رہے گی میری اَنا ماتمِ حسین ؑ
دربارِ ایزدی میں بصد حُسنِ اہتمامتاثیرِ التماسِ دعا ماتمِ حسین ؑ
ہر دورِ ظلم و جور میں باطل کے سامنےاعلانِ جنگ و طبل ِ وغا ماتمِ حسین ؑ
فرطِ اَلم سے میرے ، فرشتے بھی رو پڑےجب گوشۂ لحد میں کیا ماتمِ حسین ؑ
اس کی دھمک سے زلزلے قصرِ یزید میںترکیبِ ردِّ رنج و بلا ماتمِ حسین ؑ
پلکیں جھپک جھپک کے ثبوت عَزا ملےکرتی ہے آنکھ صبح و مسا ماتمِ حسین ؑ
میں سوچ ہی رہا تھا علاجِ غمِ حیات!بے ساختہ کسی نے کہا "ماتمِ حسین ؑ"
پابندیاں ہزار ہوں اِس ذکر پر مگرمحسن کریں گے ہم تو سَدا ماتمِ حسین ؑ[1]

حوالہ جات

  1. محسن نقوی، فراتِ فکر: ص150

مآخذ

  • محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، 2007ء.