"حسین مصحف ناطق خطیب نوک سناں" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
(«{{جعبه اطلاعات شعر | عنوان = | تصویر = | توضیح تصویر = | شاعر کا نام = محسن نقوی | قالب = غزل | وزن = مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فَعِلن | موضوع = امام حسین ؑ | مناسبت = انتسابِ کتاب | زبان = اردو | تعداد بند = 7 بند | منبع = }} ''' حسین ؑ مصحفِ ناطق ، خطیبِ نو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 12: سطر 12:
  | منبع =   
  | منبع =   
}}
}}
''' حسین ؑ مصحفِ ناطق ، خطیبِ نوکِ سناں:''' حماد اہل بیت ؑ سید [[محسن نقوی]] کا ایک خوبصورت کلام ہے۔
'''حسین مصحف ناطق خطیب نوک سناں:''' حماد اہل بیت ؑ سید [[محسن نقوی]] کا ایک خوبصورت کلام ہے۔


==تعارف==
==تعارف==
سطر 30: سطر 30:
{{پانویس}}
{{پانویس}}
== مآخذ==
== مآخذ==
* محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، ۲۰۰۷م.
* محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، 2007ء.
[[زمرہ: محسن نقوی کے دیگر کلام]]
[[زمرہ: محسن نقوی کے دیگر کلام]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:28، 11 دسمبر 2023ء

حسین مصحف ناطق خطیب نوک سناں
معلومات
شاعر کا ناممحسن نقوی
قالبغزل
وزنمفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فَعِلن
موضوعامام حسین ؑ
مناسبتانتسابِ کتاب
زباناردو
تعداد بند7 بند


حسین مصحف ناطق خطیب نوک سناں: حماد اہل بیت ؑ سید محسن نقوی کا ایک خوبصورت کلام ہے۔

تعارف

یہ کلام در اصل محسن نقوی کی کتاب "فراتِ فکر" کا انتساب ہے جو انہوں نے نثر میں انتساب لکھنے کی عام روایت سے ہٹ کر نظم میں لکھا ہے اور انہی الفاظ میں سید الشہدا ؑ کے حضور اپنی عقیدت پیش کی ہے۔

مکمل کلام

حسین ؑ مصحفِ ناطق ، خطیبِ نوکِ سناں!کہاں سے لفظ تراشوں ، میں کیا کلام کروں؟
نظر پڑے تِرے نقشِ قدم کی خاک جہاںوہیں پہ نصب میں ادراک کے خیام کروں!
جو رزقِ نطق عطا ہو تِرے کرم سے مجھےتو میں بھی آرزُوئے جرأتِ "سلام" کروں!
نہ پوچھ اپنی سخاوت کے ایک پل کا اثر!!جو بن پڑے تو "زمانے" اسیرِ دام کروں!
ملے جو اذن تو دے کر تجھے خراجِ حیاتمیں اپنی بخششِ پیہم کا اہتمام کروں!
جہاں پناہ، تری نذر کرکے لفظ اپنےخمارِ اَجر سے لبریز دل کا جام کروں
قسیمِ کوثر و زم زم ، غرور تشنہ لبی"فراتِ فکر" کی ہر موج تیرے نام کروں!![1]

حوالہ جات

  1. محسن نقوی، فراتِ فکر: ص 5

مآخذ

  • محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، 2007ء.