"ہم علی کو خدا نہیں جانا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
'''ہم علی کو خدا نہیں جانا''' [[میر تقی میر]] دہلوی کی لکھی مناقب کا ایک خوبصورت نمونہ ہے۔
{{جعبه اطلاعات شعر
| عنوان =
| تصویر =
| توضیح تصویر =
| شاعر کا نام = میر تقی میر
| قالب = ترجیع بند
| وزن = فاعلاتن مفاعلن فعلن
| موضوع = حضرت علی ؑ
| مناسبت =
| زبان = اردو
| تعداد بند = 12 بند
| منبع = 
}}
'''ہم علی کو خدا نہیں جانا:''' [[میر تقی میر]] دہلوی کی لکھے گئے مناقب کا ایک خوبصورت نمونہ ہے۔


==تعارف==
==تعارف==
مولائے کائنات حضرت علی شیرا خدا علیہ السلام کی شان میں لکھی گئی یہ [[ترجیع بند]] "فاعلاتن مفاعلن فعلن" کے وزن پر ہے۔ جو کلیات میر میں "ترجیع بند در منقبت حضرت علی کرّم اللّٰہ وجہہ" کے عنوان سے مرقوم ہے اور زیادہ تر 9 ابیات کے بعد "ہم علی کو خدا نہیں جانا، پر خدا سے جدا نہیں جانا" کی تکرار کی گئی ہے۔
مولائے کائنات حضرت علی شیرا خدا علیہ السلام کی شان میں لکھا گیا یہ کلام کلیات میر میں "ترجیع بند در منقبت حضرت علی کرّم اللّٰہ وجہہ" کے عنوان سے مرقوم ہے اور زیادہ تر 9 ابیات کے بعد "ہم علی کو خدا نہیں جانا، پر خدا سے جدا نہیں جانا" کی تکرار کی گئی ہے۔


==مکمل کلام==
==مکمل کلام==
369

ترامیم