"دلیلِ بیعتِ فاسق روا رکھی گئی تھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 11: سطر 11:
  | تعدادبند = 7 بند
  | تعدادبند = 7 بند
  | منبع = }}
  | منبع = }}
 
''' دلیلِ بیعتِ فاسق روا رکھی گئی تھی''' : یہ [[افتخار عارف]] کا لکھا ہوا سلام ہے.  
''' دلیلِ بیعتِ فاسق روا رکھی گئی تھی''' : یہ افتخار عارف کا لکھا ہوا سلام ہے.  
 
==تعارف==
==تعارف==
اس سلام میں واقعہؑ کربلا کے پس منظر کے ساتھ ساتھ آغازِ عزادارئ امام حسینٔ،زمین کربلا کی فضیلت،خوابِ حضرت ابراہیم خلیل و قربانئ امام حسین ٔ،حق و باطل کی جنگ اور خاکِ شفا کی تاثیر جیسے اہم موضوعات کی طرف نہایت دلنشین انداز میں اشارہ کیا گیا ہے۔

==مکمل کلام==
==مکمل کلام==
{{شعر}}
{{شعر}}

حالیہ نسخہ بمطابق 00:24، 7 نومبر 2023ء

دلیلِ بیعتِ فاسق روا رکھی گئی تھی
معلومات
شاعر کا نامافتخار عارف
قالبسلام
وزنمفاعلین مفاعیلن مفاعیلن فعولن
موضوعامام حسین ٔ
زباناردو

دلیلِ بیعتِ فاسق روا رکھی گئی تھی : یہ افتخار عارف کا لکھا ہوا سلام ہے.

تعارف

اس سلام میں واقعہؑ کربلا کے پس منظر کے ساتھ ساتھ آغازِ عزادارئ امام حسینٔ،زمین کربلا کی فضیلت،خوابِ حضرت ابراہیم خلیل و قربانئ امام حسین ٔ،حق و باطل کی جنگ اور خاکِ شفا کی تاثیر جیسے اہم موضوعات کی طرف نہایت دلنشین انداز میں اشارہ کیا گیا ہے۔

مکمل کلام

دلیلِ بیعتِ فاسق روا رکھی گئی تھی
مدینے میں بنائے کربلا رکھی گئی تھی
حسین آغوشِ پیغبرؐ میں جب لائے گئے تھے
وہیں تہذیبِ بنیادِ عزا رکھی گئی تھی
حضورِ سرورِؐ کونین، جب محضر ہوا پیش
زمینِ کربلا سب سے جدا رکھی گئی تھی
منیٰ کا خواب پورا ہو رہا تھا کربلا میں
یہ قربانی اسی دن پر اٹھا رکھی گئی تھی
حسین "اُوفِ بعھدک"کہہ رہے تھے وقتِ آخر
کہیں میثاق میں شرطِ وفا رکھی گئی تھی
زمیں سے آسماں تک نور تھا، بس نور ہی نور
چراغوں کے مقابل جب ہوا رکھی گئی تھی
بہت مشکل مراحل آ پڑے تھے راستے میں
سو زادِ راہِ میں خاکِ شفا رکھی گئی تھی [1]

حوالہ جات

  1. فتخار عارف، باغِ گلُِ سُرخ،ص127

مآخذ

  • افتخار عارف، باغِ گلُِ سُرخ، نئی دہلی، انجمن ترقئ ہند،2021 ء