"َآتی نہیں بیان میں عظمت حسین کی" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
(«{{جعبه اطلاعات شعر | عنوان = | تصویر = | توضیح تصویر = | شاعر کا نام = خورشید رضوی | قالب = سلام | وزن = مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن | موضوع = امام حسین ٔ | مناسبت = | زبان = اردو | تعدادبند = 7 بند | منبع = }} '''آتی نہیں بیان میں عظمت حسین کی''' : یہ ڈاکٹر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
{{شعر}}
{{شعر}}
{{ب|آتی نہیں بیان میں عظمت حسین کی ​| ​}}
{{ب|آتی نہیں بیان میں عظمت حسین کی ​| ​}}
{{ب|کیجئے زبان اشک سے مدحت حسین کی | }}
{{ب|کیجئے زبانِ اشک سے مدحت حسین کی | }}


{{ب|ہوکر غریقِ خونِ شہادت، نِکل گئی ​| ​}}
{{ب|ہوکر غریقِ خونِ شہادت، نِکل گئی ​| ​}}
سطر 33: سطر 33:


{{ب|کیا کیا گہر لٹے سرِ میدانِ کربلا ​| ​}}
{{ب|کیا کیا گہر لٹے سرِ میدانِ کربلا ​| ​}}
{ب|ہے یاد آسماں کو سخاوت حسین کی ​| ​}}
{{ب|ہے یاد آسماں کو سخاوت حسین کی ​| ​}}


{{ب|خورشید نسبتِ و جد بے اثر نہیں ​| ​}}
{{ب|خورشید نسبتِ و جد بے اثر نہیں ​| ​}}

نسخہ بمطابق 16:11، 4 نومبر 2023ء

َآتی نہیں بیان میں عظمت حسین کی
معلومات
شاعر کا نامخورشید رضوی
قالبسلام
وزنمفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن
موضوعامام حسین ٔ
زباناردو


آتی نہیں بیان میں عظمت حسین کی : یہ ڈاکٹر خورشید رضوی کا لکھا ہوا سلام ہے

تعارف

اس کلام امام حسین ٔ کی فضیلت و شہادت عظمیٰ کے ساتھ ساتھ آپٔ کی سیرت پاک کے مخلتف گوشوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

مکمل کلام

آتی نہیں بیان میں عظمت حسین کی ​
کیجئے زبانِ اشک سے مدحت حسین کی
ہوکر غریقِ خونِ شہادت، نِکل گئی ​
باہر حدودِ وقت سے وسعت حسین کی
ہے خونِ دودمانِ نبی سے لکھی ہوئی ​
لوحِ جہاں پہ سطرِ شہادت حسین کی
ہے جس نہ مصلحت ہے نہ کوئی مصالحت ​
وہ تیغِ بے نیام ہے سیرت حسین کی
وہ دل خیالِ سود و زیاں سے ہے بے نیاز ​
جس دل میں جا گزیں ہے روایت حسین کی
کیا کیا گہر لٹے سرِ میدانِ کربلا ​
ہے یاد آسماں کو سخاوت حسین کی ​
خورشید نسبتِ و جد بے اثر نہیں ​
پاتا ہوں اپنے خوں می حرارت حسین کی [1]

حوالہ جات

  1. نسبتیں،ص85و86

مآخذ

*خورشید رضوی ،نسبتیں،کراچی،پاکستان،انڑنیشنل نعت مرکز،مئی2015ء۔