"پادشاہا ترے دروازے پہ آیا ہے فقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 7 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 5: سطر 5:
  | توضیح تصویر =  
  | توضیح تصویر =  
  | شاعر کا نام = خورشید رضوی
  | شاعر کا نام = خورشید رضوی
  | قالب = نعت
  | قالب = غزل
  | وزن = فاعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن
  | وزن = فاعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن
  | موضوع =  
  | موضوع =  
سطر 13: سطر 13:
  | منبع =   
  | منبع =   
}}
}}
ِِ '''پادشاہا ترے دروازے پہ آیا ہے فقیر''' :یہ شریف ڈاکٹر خورشید رضوی کی لکھی ہوئی نعت ہے۔
ِِ '''پادشاہا ترے دروازے پہ آیا ہے فقیر''' :یہ شریف ڈاکٹر خورشید رضوی کی لکھی ہوئی نعت ہے۔
==تعارف==
==تعارف==
اس نعتیہ کلام میں شاعر نے رسول اللہ کی بارگاہ ملکوتی میں اپنی شرفیابی کا نہایت عاجزانہ انداز میں اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ سلطان مدینہ اور شہر مدینہ سے  والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔
اس نعتیہ کلام میں شاعر نے رسول اللہ کی بارگاہ ملکوتی میں اپنی شرفیابی کا نہایت عاجزانہ انداز میں اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ سلطان مدینہ اور شہر مدینہ سے  والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔
==مکمل کلام==
==مکمل کلام==
{{شعر}}
{{شعر}}
{{ب| ​  پادشاہا ترے دروازے پہ آیا ہے فقیر | ​}}
{{ب|پادشاہا ترے دروازے پہ آیا ہے فقیر | ​}}
{{ب|چند آنسو ہیں کہ سوغات میں لایا ہے فقیر | }}
{{ب|چند آنسو ہیں کہ سوغات میں لایا ہے فقیر | }}


سطر 34: سطر 36:


{{ب|اک نگہ جب سے عنایت کی ہوئی ہے اس پر ​| ​}}
{{ب|اک نگہ جب سے عنایت کی ہوئی ہے اس پر ​| ​}}
{{ب|اک زمانے کی نگاہوں میں سمایا ہے فقیر<ref>نسبتیں،خورشید رضوی،ص39</ref> | }}
{{ب|اک زمانے کی نگاہوں میں سمایا ہے فقیر<ref>خورشید رضوی،نسبتیں،س39</ref>| }}
{پایان شعر}}
{{پایان شعر}}
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
خورشید رضوی،نسبتیں،س39۔
{{پانویس}}
{{پانویس}}
== مآخذ==
== مآخذ==
ڈاکٹر خورشید رضوی،نسبتیں،کراچی؛پاکستان،انٹرنیشنل نعت مرکز،مئ2015ء
ڈاکٹر خورشید رضوی،نسبتیں،کراچی،انٹرنیشنل نعت مرکز،مئ2015ء
[[زمرہ: خورشید رضوی کے دیگر کلام]]

حالیہ نسخہ بمطابق 00:19، 4 نومبر 2023ء

پادشاہا ترے دروازے پہ آیا ہے فقیر
معلومات
شاعر کا نامخورشید رضوی
قالبغزل
وزنفاعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن
زباناردو


ِِ پادشاہا ترے دروازے پہ آیا ہے فقیر :یہ شریف ڈاکٹر خورشید رضوی کی لکھی ہوئی نعت ہے۔

تعارف

اس نعتیہ کلام میں شاعر نے رسول اللہ کی بارگاہ ملکوتی میں اپنی شرفیابی کا نہایت عاجزانہ انداز میں اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ سلطان مدینہ اور شہر مدینہ سے والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔

مکمل کلام

پادشاہا ترے دروازے پہ آیا ہے فقیر
چند آنسو ہیں کہ سوغات میں لایا ہے فقیر
دیکھی دیکھی ہوئی لگتی ہے مدینے کی فضا ​
س پہلے بھی یہاں خواب میں آیا ہے فقیر
اہلِ منصب کو نہیں بار یہاں پر لیکن ​
میرے سلطان کو بھایا ہے تو بھایا ہے فقیر
اب کوئی تازہ جہاں خود اسے ارزانی ​
کہ جہانِ دگراں سے نکل آیا ہے فقیر
اُس کو اک خواب کی خیرات عطا ہوجائے ​
کہ جسے دید کی خواہش نے بنایا ہے فقیر
اک نگہ جب سے عنایت کی ہوئی ہے اس پر ​
اک زمانے کی نگاہوں میں سمایا ہے فقیر[1]

حوالہ جات

خورشید رضوی،نسبتیں،س39۔

  1. خورشید رضوی،نسبتیں،س39

مآخذ

ڈاکٹر خورشید رضوی،نسبتیں،کراچی،انٹرنیشنل نعت مرکز،مئ2015ء