"پھر نیا، سال نیا ماہِ محرم آیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
(«'''ٌپھر سال نیا ماہِ محرم آیا:''' یہ محترم ڈاکٹر خوشید رضوی کا لکھا ہوا "سلام" ہے ==تعارف== اس سلام میں عزادارِ امام حسین ع پر ماہِ محرم الحرام کے مترتب ہونے والے اثرات کو بیان کیا گیا ہے ==مکمل کلام== {{شعر}} {{ب|پھر نیا سال،نیا ماہِ محرم آیا ​| ​}} {{ب|کِ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
سطر 3: سطر 3:
==تعارف==
==تعارف==
اس سلام میں عزادارِ امام حسین ع پر ماہِ محرم الحرام کے مترتب ہونے والے اثرات کو بیان کیا گیا ہے
اس سلام میں عزادارِ امام حسین ع پر ماہِ محرم الحرام کے مترتب ہونے والے اثرات کو بیان کیا گیا ہے
==مکمل کلام==
==مکمل کلام==
{{شعر}}
{{شعر}}

نسخہ بمطابق 00:14، 3 نومبر 2023ء

ٌپھر سال نیا ماہِ محرم آیا: یہ محترم ڈاکٹر خوشید رضوی کا لکھا ہوا "سلام" ہے

تعارف

اس سلام میں عزادارِ امام حسین ع پر ماہِ محرم الحرام کے مترتب ہونے والے اثرات کو بیان کیا گیا ہے

مکمل کلام

پھر نیا سال،نیا ماہِ محرم آیا ​
کِھل اٹھے زخم،کسی یاد کا موسم آیا
آسمان اشک فشانی کو سیہ پوش ہوا ​
لالہ صحرا میں بچھانے صفِ ماتم آیا
یک بہ یک خونِ شہیداں سے زمیں سرخ ہوئی ​
پے بہ پے آنکھ میں،لے لے لے لہو،غم آیا
اے حسین ابن علی،تیری بسالت کو سلام ​
تجھ سا رزمِ حو و باطل کوئی کم آیا
دل سے تا چشمِ قلم رو ترے اندوہ کی ہے ​
درد آیا تو کبھی گریہؑ پیہم آہا
سو بہ سو آج بھی ہیں تیرے گھرانے کا غلام ​
جون آیا کبھی قنبر، کبھی میثم آیا
دل میں تسلیم ترے ذکر سے دائم مربوط ​
آنکھ میٰں اشک تری یاد کا توام آیا

حوالہ جات

نسبتیں،ص94 و 95۔

مآخذ

خورشید رضوی،نسبتیں،کراچی،انٹرنیشنل نعت مرکز،مئی 2015ؑع