"اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں" کے نسخوں کے درمیان فرق
Noori (تبادلۂ خیال | شراکتیں) ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
Noori (تبادلۂ خیال | شراکتیں) ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
افتخار عارف،حرف نایاب،صفحہ،3 | |||
== مآخذ== | == مآخذ== | ||
افتخارعارف،کتاب حرف نایاب، کراچی، مکتبہء دانیال،2000ء. | افتخارعارف،کتاب حرف نایاب، کراچی، مکتبہء دانیال،2000ء. |
نسخہ بمطابق 21:55، 30 اکتوبر 2023ء
اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں
تعارف
یہ اردو کے معروف شاعر جناب افتخار عارف کی لکھی ہوئی نعت ہے، جس میں انہوں نے رسول اکرم ص کے حضور اظہارِ عقیدت کیا ہے۔
مکمل کلام
اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں | | |
دل الجھتا ہے تو سینے کی طرف کی دیکھتے ہیں | ||
اب یہ دنیا جسے چاہے اسے دیکھے سر سیل | | |
ہم تو بس ایک سفینے کی طرف دیکھتے ہیں | ||
عہدآسودگئ جاں ہو کہ دورِ ادبار | | |
اسی رحمت کے خزینے کی دیکھتے ہیں | ||
وہ جو پل بھر میں سر عرش بریں کھلتا ہے | | |
بس اسی نور کے زینے جی کی طرف دیکھتے ہیں | ||
بہر تصدیق سند نامہء نسبت،عشاق | ||
مہر خاتم کے نگینے کی طرف دیکھتے ہیں | ||
دیکھنے والوں نے دیکھے ہیں وہ آشفتہ مزاج | ||
جو حرم سے بھی مدینے کی طرف دیکھتے ہیں |
حوالہ جات
افتخار عارف،حرف نایاب،صفحہ،3
مآخذ
افتخارعارف،کتاب حرف نایاب، کراچی، مکتبہء دانیال،2000ء.