"اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
(←‏مکمل کلام: اصلاح املا)
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
(←‏حوالہ جات: مواد میں اضافہ)
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 26: سطر 26:


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{پانویس}}
{{افتخار عارف،حرف نایاب،ص،3}}
 
== مآخذ==
== مآخذ==
  افتخارعارف،کتاب حرف نایاب، کراچی، مکتبہء دانیال،2000ء.
  افتخارعارف،کتاب حرف نایاب، کراچی، مکتبہء دانیال،2000ء.

نسخہ بمطابق 21:53، 30 اکتوبر 2023ء

اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں

تعارف

یہ اردو کے معروف شاعر جناب افتخار عارف کی لکھی ہوئی نعت ہے، جس میں انہوں نے رسول اکرم ص کے حضور اظہارِ عقیدت کیا ہے۔

مکمل کلام

اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں
دل الجھتا ہے تو سینے کی طرف کی دیکھتے ہیں
اب یہ دنیا جسے چاہے اسے دیکھے سر سیل ​
ہم تو بس ایک سفینے کی طرف دیکھتے ہیں
عہدآسودگئ جاں ہو کہ دورِ ادبار​
اسی رحمت کے خزینے کی دیکھتے ہیں
وہ جو پل بھر میں سر عرش بریں کھلتا ہے
بس اسی نور کے زینے جی کی طرف دیکھتے ہیں
بہر تصدیق سند نامہء نسبت،عشاق​
مہر خاتم کے نگینے کی طرف دیکھتے ہیں
دیکھنے والوں نے دیکھے ہیں وہ آشفتہ مزاج​
جو حرم سے بھی مدینے کی طرف دیکھتے ہیں

حوالہ جات

سانچہ:افتخار عارف،حرف نایاب،ص،3

مآخذ

افتخارعارف،کتاب حرف نایاب، کراچی، مکتبہء دانیال،2000ء.