"اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

شیعہ اشعار سے
(«'''اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں ''' ==تعارف== یہ اردو کے معروف شاعر جناب افتخار عارف کی لکھی ہوئی نعت ہے، جس میں انہوں رسول اکرم ص کے حضور اظہارِ عقیدت کیا ہے۔ ==مکمل کلام== {{شعر}} {{ب|اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں |​}} {{ب|دل الجھتا ہے تو سین...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
سطر 7: سطر 7:
{{ب|اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں |​}}
{{ب|اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں |​}}
{{ب|دل الجھتا ہے تو سینے کی طرف کی دیکھتے ہیں|}}
{{ب|دل الجھتا ہے تو سینے کی طرف کی دیکھتے ہیں|}}
{{ب|اب یہ دنیا جسے دیکھے سر سیل ​|​}}
{{ب|اب یہ دنیا جسے چاہے اسے دیکھے سر سیل ​|​}}
{{ب|ہم تو بس ایک سفینے کی طرف دیکھتے ہیں|}}
{{ب|ہم تو بس ایک سفینے کی طرف دیکھتے ہیں|}}
{{ب|عہدآسودگئ جاں ہو کہ دورِ ادبار​|​}}
{{ب|عہدآسودگئ جاں ہو کہ دورِ ادبار​|​}}
سطر 19: سطر 19:


{{پایان شعر}}
{{پایان شعر}}
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{پانویس}}
{{پانویس}}
== مآخذ==
== مآخذ==
  افتخارعارف،کتاب حرف نایاب، کراچی، مکتبہء دانیال،2000ء.
  افتخارعارف،کتاب حرف نایاب، کراچی، مکتبہء دانیال،2000ء.

نسخہ بمطابق 21:34، 30 اکتوبر 2023ء

اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں

تعارف

یہ اردو کے معروف شاعر جناب افتخار عارف کی لکھی ہوئی نعت ہے، جس میں انہوں رسول اکرم ص کے حضور اظہارِ عقیدت کیا ہے۔

مکمل کلام

اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں
دل الجھتا ہے تو سینے کی طرف کی دیکھتے ہیں
اب یہ دنیا جسے چاہے اسے دیکھے سر سیل ​
ہم تو بس ایک سفینے کی طرف دیکھتے ہیں
عہدآسودگئ جاں ہو کہ دورِ ادبار​
اسی رحمت کے خزینے کی دیکھتے ہیں
وہ جو پل بھر میں سر عرش بریں کھلتا ہے
بس اسی نور کے زینے جی کی طرف دیکھتے ہیں
بہر تصدیق سند نامہء نسبت،عشاق​
مہر خاتم کے نگینے کی طرف دیکھتے ہیں
دیکھنے والوں نے دیکھے ہیں وہ آشفتہ مزاج​
جو حرم سے بھی مدینے کی طرف دیکھتے ہیں

حوالہ جات

مآخذ

افتخارعارف،کتاب حرف نایاب، کراچی، مکتبہء دانیال،2000ء.