"موج ادراک" کے نسخوں کے درمیان فرق
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) ("{{جعبه اطلاعات شعر | عنوان = | تصویر = | توضیح تصویر = | شاعر کا نام = محسن نقوی | قالب = قطعہ | وزن = مفعول مفاعیل مفاعیل فعُولن | موضوع = تخلیق کائنات اور رسول اکرم ؐ کی خلقت | مناسبت = | زبان = اردو | تعداد بند = 86 بند | منبع = }} '''موجِ ادراک:''' ==تعارف== ==مکمل ک..." سے مواد کی تبدیلی) ٹیگ: مواد کی تبدیلی |
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
==مکمل کلام== | ==مکمل کلام== | ||
{{شعر}} | {{شعر}} | ||
{{ب| | {{ب|یہ دشت یہ دریا یہ مہکتے ہوئے گلزار|}} | ||
{{ب| | {{ب|اس عالم امکاں میں ابھی کچھ بھی نہیں تھا|}} | ||
{{ | {{ب|اک "جلوہ" تھا سو گم تھا حجاباتِ عدم میں|}} | ||
{{ | {{ب|اک "عکس" تھا، سو منتظر چشم یقیں تھا|}} | ||
{{ب||یہ موسم خوشبو یہ گہر تابیِ شبنم}} | |||
{{ب||یہ روق ہنگامۂ کونین کہاں تھی؟}} | |||
{{ب||گلنار گھٹاؤں سے یہ چھنتی ہوئی چھاؤں}} | |||
{{ب||یہ دھوپ، دھنک، دولتِ دارین کہاں تھی؟}} | |||
{{ب|یہ نکہتِ احساس کی مقروض ہوائیں|}} | |||
{{ب|دلدارئ الہام سے مہکے ہوئے لمحات|}} | |||
{{ب|دوشیزۂ انفاس کی تسبیح کے تیور|}} | |||
{{ب|کس کنجِ تصور میں تھے مصروف مناجات؟|}} | |||
{{پایان شعر}} | {{پایان شعر}} | ||
نسخہ بمطابق 14:08، 30 اکتوبر 2023ء
معلومات | |
---|---|
شاعر کا نام | محسن نقوی |
قالب | قطعہ |
وزن | مفعول مفاعیل مفاعیل فعُولن |
موضوع | تخلیق کائنات اور رسول اکرم ؐ کی خلقت |
زبان | اردو |
تعداد بند | 86 بند |
موجِ ادراک:
تعارف
مکمل کلام
یہ دشت یہ دریا یہ مہکتے ہوئے گلزار | ||
اس عالم امکاں میں ابھی کچھ بھی نہیں تھا | ||
اک "جلوہ" تھا سو گم تھا حجاباتِ عدم میں | ||
اک "عکس" تھا، سو منتظر چشم یقیں تھا | ||
یہ موسم خوشبو یہ گہر تابیِ شبنم | ||
یہ روق ہنگامۂ کونین کہاں تھی؟ | ||
گلنار گھٹاؤں سے یہ چھنتی ہوئی چھاؤں | ||
یہ دھوپ، دھنک، دولتِ دارین کہاں تھی؟ | ||
یہ نکہتِ احساس کی مقروض ہوائیں | ||
دلدارئ الہام سے مہکے ہوئے لمحات | ||
دوشیزۂ انفاس کی تسبیح کے تیور | ||
کس کنجِ تصور میں تھے مصروف مناجات؟ |
حوالہ جات
مآخذ
- محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، ۲۰۰۷م.