"پہلے مہ و خورشید کو تسخیر کروں میں" کے نسخوں کے درمیان فرق
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''پہلے مہ و خورشید کو تسخیر کروں میں:''' حماد اہل بیت ؑ سید محسن نقوی کی لکھی ہوئی نعت ہے۔ ==تعارف== ==مکمل کلام== {{شعر}} {{ب|پہلے مہ و خورشید کو تسخیر کروں میں|پھر اسمِ محمد ؐ کہیں تحریر کروں میں}} {{ب|لوں نام شہ دیں کا سر صحن گلستان!|خوشبو کی ہر اک موج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{جعبه اطلاعات شعر | |||
| عنوان = | |||
| تصویر = | |||
| توضیح تصویر = | |||
| شاعر کا نام = سید محسن نقوی | |||
| قالب = نعت | |||
| وزن = مفعول مفاعیل مفاعیل فَعُولن | |||
| موضوع = رسول اکرمؐ | |||
| مناسبت = | |||
| زبان = اردو | |||
| تعداد بند = 10 | |||
| منبع = | |||
}} | |||
'''پہلے مہ و خورشید کو تسخیر کروں میں:''' حماد اہل بیت ؑ سید [[محسن نقوی]] کی لکھی ہوئی نعت ہے۔ | '''پہلے مہ و خورشید کو تسخیر کروں میں:''' حماد اہل بیت ؑ سید [[محسن نقوی]] کی لکھی ہوئی نعت ہے۔ | ||
نسخہ بمطابق 10:55، 28 اکتوبر 2023ء
معلومات | |
---|---|
شاعر کا نام | سید محسن نقوی |
قالب | نعت |
وزن | مفعول مفاعیل مفاعیل فَعُولن |
موضوع | رسول اکرمؐ |
زبان | اردو |
تعداد بند | 10 |
پہلے مہ و خورشید کو تسخیر کروں میں: حماد اہل بیت ؑ سید محسن نقوی کی لکھی ہوئی نعت ہے۔
تعارف
مکمل کلام
پہلے مہ و خورشید کو تسخیر کروں میں | پھر اسمِ محمد ؐ کہیں تحریر کروں میں | |
لوں نام شہ دیں کا سر صحن گلستان! | خوشبو کی ہر اک موج کو زنجیر کروں میں | |
شہ رگ میں بسا کر تیری چاہت کے تقاضے | خاکستر احساس کو اکسیر کروں میں | |
معراج عقیدت تری دہلیز کا بوسہ! | جنت کو ترے شہر سے تعبیر کروں میں | |
مہکے جو ترے نام کی خوشبو سے ابد تک | ایسی کوئی بستی کہیں تعمیر کروں میں | |
پل بھر جو میسر ہو تری زلف کا سایا | آرائش خال و خد تقدیر کروں میں | |
دے اذن کہ دیکھا تھا شب قدر جو دل نے | اس خواب کو شرمندۂ تعبیر کروں میں! | |
یہ کوثر و تسنیم سے بھیگے ہوئے لمحات! | اس رُت سے مرتب کوئی تصویر کروں میں | |
بخشی ہے مجھے اس نے سلیمانی عالم | پھر کیوں نہ ترے عشق کی تشہیر کروں میں | |
ہر سانس مجھے بخشش پیہم کی خبر دے | محسن کبھی عقبی کی جو تدبیر کروں میں[1] |
حوالہ جات
- ↑ محسن نقوی، فرات فکر: ص37
مآخذ
- محسن نقوی، میراثِ محسن، لاہور، ماورا پبلشرز، ۲۰۰۷م.