"شام غریباں" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 69: سطر 69:
{{ب|آندھی چلی حدیقۂ زہراؑ میں دردناک|وحدت کی لالہ زار ہوئی کربلا کی خاک}}  
{{ب|آندھی چلی حدیقۂ زہراؑ میں دردناک|وحدت کی لالہ زار ہوئی کربلا کی خاک}}  
{{م|ذرّے عروج پا گئے فخر کلیم سے}}  
{{م|ذرّے عروج پا گئے فخر کلیم سے}}  
{{م|صحرا میں جان پڑ گئی ذبحِ عظیم سے}}  
{{م|صحرا میں جان پڑ گئی ذبحِ عظیم سے}}
 
{{ب|دیکھا نہیں نگاہِ فلک نے یہ انقلاب|کوئی دکھائے اس غم و اندوہ کا جواب}}
{{ب|گیتی پہ ہے نشیب میں فرزندِ بوترابؑ|یا دامنِ بتول ؑ میں خوں رنگ آفتاب}}
{{م|پہلو میں اقربا کے ہیں لاشے پڑے ہوئے}}
{{م|یا خاتمِ وفا پہ نگینے جڑے ہوئے}}

{{ب|مظلوم کے لہو میں نہائے ہوئے ہیں تیر|اسلام کو گلے سے لگائے ہوئے ہیں تیر}}  
{{ب|مظلوم کے لہو میں نہائے ہوئے ہیں تیر|اسلام کو گلے سے لگائے ہوئے ہیں تیر}}  
369

ترامیم