"محسن نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Nadim (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''محسن نقوی''' (1947-1996ء)پاکستان کے بڑے قادر الکلام شاعر اور ذاکر اہل بیت ؑ تھے۔ ==مختصر سوانح حیات== محسن نقوی کا پورا نام سید غلام عباس تھا اور محسن تخلص۔ ۵؍مئی۱۹۴۷ء کو ڈیرہ غازی خاں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم پرائمری اسکول، ڈیرہ غازی خاں میں حا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 10:21، 10 جون 2023ء
محسن نقوی (1947-1996ء)پاکستان کے بڑے قادر الکلام شاعر اور ذاکر اہل بیت ؑ تھے۔
مختصر سوانح حیات
محسن نقوی کا پورا نام سید غلام عباس تھا اور محسن تخلص۔ ۵؍مئی۱۹۴۷ء کو ڈیرہ غازی خاں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم پرائمری اسکول، ڈیرہ غازی خاں میں حاصل کی۔ اس کے بعد گورنمنٹ کالج، ڈیرہ غازی خاں(موجودہ نام ٹیکنکل انسٹی ٹیوٹ) میں تعلیم پائی۔ بعد ازاں ایم اے تک تعلیم حاصل کی۔ شاعری میں شفقت کاظمی اور عبدالحمید عدم سے رہنمائی حاصل کی۔[1] جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ جات
- ↑ شمس الحق، پیمانہ غزل: ج2، ص386
مآخذ
- شمس الحق، محمد، پیمانۂ غزل، اسلام آباد، نیشنل بک فاونڈیشن، طبع اول، 2008ء۔