مفصل تلاش کی سہولت فعال کرنے کے بعد خاص:تلاش کے صفحہ پر ایک فارم دکھائی دے گا جس کی مدد سے آپ ویکیپیڈیا کے متن میں حسب مرضی اور مفصل تلاش کر سکتے ہیں اور اس کے لیے تلاش کے مخصوص الفاظ کا علم بھی ضروری نہیں ہے۔ نیز اس میں نام فضا کا طریقہ انتخاب بھی مختلف نظر آئے گا۔